مہمند ایجنسی(شیرواللہ مہمند سے) لوئر سب ڈویژن تحصیل یکہ غنڈ میں تیز رفتار فلائنگ کوچ کی ٹکر سے جماعت دہم کا طالب علم شاہد ولد مقدر سکنہ عقرب ڈاگ جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ منگل کے روز مہمند ایجنسی کے لوئر سب ڈویژن تحصیل یکہ غنڈ میں جماعت دہم کا طالب علم شاہد ولد مقدر سکنہ عقرب ڈاگ پرچہ دینے کے بعد سکول سے موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ پشاور ٹو باجوڑ شاہراہ پر ایک تیز رفتار فلائنگ کوچ کی ٹکر سے جاں بحق ہوا،ادھر پولیٹیکل انتظامیہ کے لیویز فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کوچ نمبر ایل۔ای۔ایس۹۴۸۵ اپنی تحویل میں لیکر ڈرائیور ضابط خان کو گرفتار کر کے یکہ غنڈ جیل میں بند کر دیا۔

Post A Comment:
0 comments so far,add yours