ضلع مہمند،با رڈرپر دھماکا ۔ کیپٹن شھید ایک سپاہی ذخمی ۔
ضلع مہمند تحصیل صافی علاقہ شیخ بابا میں اس وقت دھماکا ہوگیا جب پستو کنڈاوٗ کے قریب نا معلوم شرپسندوں نے سرحد پر باڑ کے قریب بارودی سرنگ لگایا تھا جس کو ناکارہ بنانے کی کوشش کی جارہی تھی کہ اچانک دھماکا ہوگیا ۔جس کے نتیجہ میں کیپٹن زیغم موقع پر شہید ہو گئے جبکہ سپاہی ریحان زخمی ہو گئے۔شہید کیپٹن کی لاش اپنے آبائی گاوٗں سرگودھا روانہ کیا گیا ۔جبکہ زخمی سپاہی ریحان کو ۔سی ایم ایچ پشاور منتقل کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے نامعلوم شرپسندوں کے خلاف جائے وقوع کے آس پاس سرچ اپریشن شروع کی ہے اور علاقہ کو کنٹرول میں لیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ شہید کیپٹن اور سپاہی کا تعلق 205ونگ سے بتایا گیا ہے۔

Post A Comment:
0 comments so far,add yours