دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جولائی 2017ء) دبئی کا دنیا کی پہلی خود کار فضائی ٹیکسی کا اعزاز حاصل کرنے کا خواب تعبیر کی جانب گامزن ہے۔ جس کا ثبوت ٹویٹر پر شائع ہونے والی اس ویڈیومیں عیاں ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے کہ خود کار فضائی ٹیکسی کس طرح سے کام کرئے گی۔دبئی میڈیا آفس نے صبح ہی اس ویڈیو کو شائع کیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کس طرح متحدہ عرب امارات خود کار فضائی ٹیکسی کے ذریعے انقلاب لانے کی کوشش کر رہا ہے  
Share To:

Anonymous

Post A Comment:

0 comments so far,add yours