مہمند ایجنسی کے تحصیل صافی میں دو مختلف واقعات میں ایک شخص جا ں بحق 4 خواتین زخمی۔ تین کی حالت نازک ۔ زخمیوں کوباجوڑ خار منتقل۔
پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق تحصیل صافی میں شیخ بابا کے مقام پر زیارت ولد نورمحمد نے خود کشی کرلی ہے جس کا دماغی توازن درست نہین تھا۔ دوسرا واقعہ ساگی بالا میں پیش ایا ہے جس میں نوررحمان نامی شخص کے 4 خواتین پر مٹی کا تودہ گر گیا ہے جس سے چاروں خواتین زخمی ہو گئے جو فوری طور پر باجور خار ہسپتال پہنچائے گئے ہیں جس مین تین کی حالت نازک بتائی جاتی ہے
Post A Comment:
0 comments so far,add yours