کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ ہوا ہے۔ ڈرون حملہ ایک گھر پر کیا گیا۔ حملے میں گھر کو 4 سے 6 میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیٹیکل انتظامیہ مزید تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ پاک امریکا تعلقات میں تناو پیدا ہونے کے بعد سے یہ پہلا امریکی ڈرون حملہ ہے۔
Share To:

Anonymous

Post A Comment:

0 comments so far,add yours