غلنئ مہمند ایجنسی ۔
ہیڈ کوارٹر غلنئ میں مین ایف سی گیٹ کے سامنے گاڑی میں اچانک اگ بھڑک اٹھی ۔ اگ پر قابو پانے کے لئے انتظامیہ کا فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گیا ۔ تاہم فائر بریگیڈ پہنچنے سے پہلے گاڑی تقریبا" مکمل طور پر جل گئ تھی ۔ ایف سی نے دونوں طرف سے روڈ ٹریفک کے لئے عارضی طور پر بلاک کیا ۔بعد میں روڈ کو دوبارہ ٹریفک کیلئےکھول دیا ۔
کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

Post A Comment:
0 comments so far,add yours