( عزیر خان مہمند سے)
مہمند ایجنسی وزیر اعظم گرین پاکستان پروگرام کے تحت مہمند ایجنسی میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا۔پولیٹکلااہجنٹ مہمند محمود اسلم وزیر نے پودا لگاکر شجرکاری مہم 2018 باقاعدہ افتتاح کیا۔ تقریب میں DPOمحمد فاروق ،اے پی ایزاور قومی مشران موجود تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی اے مہمند محمود اسلم وزیر نے کہا کہ نولاکھ چالیس ہزار پودے پورے مہمند ایجنسی کے ہر تحصیل میں لگا ئینگے۔انہوں نے کہا کہ پودے انسان کے دوست ہے۔اور انسان زندگی بغیر پودوں نا ممکن ہے۔پاکستان کی پانچ فیصد زمین پر جنگلات ہیں۔صرف خیبر پختونخوا مں جنگلات کی 21فیصد ہے۔نو لاکھ پودوں میں کیکر ،پلوسی ۔نختر ،چیڑ،لاچی اور بیر شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ
پودوں انسانی زندگی کے ساتھ بہت زیادہ تعلق ہے اگر پودے نہیں ہوتے ، تو دنیا زندگی گزرا نا مشکل ہوتا۔پودے لگانا صدقہ جاریہ ہے
انہوں نے قومی مشران اور علماء کرام پر زور دیا کہ وہ حجروں اور مساجدوں میں یہ بات کہ دے کہ پودے لگائی اور جو پودے موجود ہے ان نہیں کاٹنا چاہئے۔سیلاب اور قدرتی آفات میں بھی پودوں کا بڑا کردار ہے پودے ماحول کو صاف رکہتا ہے اور ماحول کو گندگی سے بچاتا ہے
ہوا کو صاف کر دیتا ہے یہ دو لاکھ پودے ٹارگٹ ہے ان کو بڑا کر دس لاکھ پودوں تک پنہچانا ہے پودوں جانور اور بچے نقصان پہنچاتا ہے ان کو
جانورں اور بچوں سے محفوظ رکنا ہے یہ پروگرام بہت سادہ ہے مگر ان کا مقصد بہت بڑا ہے قومی مشران نے پولیو اور ایجنسی کی ترقیاتی کاموں میں اپنا کردار ادا کیا ہے اور شجرکاری مہم میں اپنا کردار ادا کریں۔ہمارے روزمرہ زندگی کادارومدار بھی پودوں پر ہے گھریلوں سامان بناتے ہے،میز کرسیاں بھی بناتے ہے ہمیں اپنے ماحول کو صاف رکنا ہے اگر ماحول صاف ہو تو بیماریاں بھی کم ہونگے،




Share To:

Fauzee Khan Mohmand

Post A Comment:

0 comments so far,add yours