ہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل امبارکےعلاقے شاتی مینہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے میں باپ بیٹے سمیت3افراد جاں بحق،2زخمی ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کوباجوڑاسپتال منتقل کردیاگیا۔

Post A Comment:
0 comments so far,add yours