مومند ایجنسی کے لوئر سب ڈویژن یکہ غونڈ میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ نوید اکبر نے جیل کا دورہ کیا اور عید میں عام معافی کے دوران معمولی نوعیت کے 18 قیدیوں کو رہا کردئے گئے انکا کہنا تھا کہ یہ افراد معمولی جرائم میں مختلف اوقات میں پکرے گئے تھے۔ جن کو اض عید کے خاطر رہاکردئے گئے۔ دوسری قبائلی علاقوں دو دو عیدیں منانے کی روایت برقرار ہے اور مومند ایجنسی میں عید کی تیاریاں مکمل ہوچکے ہیں اور کل سعودی عرب سے عید منانے کا غیر اعلانیہ فیصلہ ہوچکا ہے۔
غلنی بازار ، میاں منڈی بازار اور یکہ غنڈ میں زیادہ رش ہے اور لوگ عید کیلئے تیاریوں میں مصروف ہیں۔ یاد رہے کہ قبائلی علاقے اور مومند ایجنسی کے قبائل بھی عید یں پہلے بھی سعودی عرب کے ساتھ مناتے ہیں۔پولیٹیکل انتظا میہ کا کہنا ہے کہ عید قوم کے ساتھ منائنگے جس طرح پہلے بھی منائے جا رہے ہیں۔گرشتہ کئی سالوں مومند اور قبائلی علاقوں دو دو عیدیں منائی جاتی ہے اور یہ راوایت کئی سالوں سے بر قرار ہیں۔
Post A Comment:
0 comments so far,add yours