اسلام آباد(۔21جولائی 2017ء ) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے وزیراعظم سے اپنی 35 سالہ رفاقت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی ممکنہ نااہلی سے قبل ان کے سب سے دیرینہ ساتھی چوہدری نثار نے ان سے 35 سالہ رفاقت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ اتوار کے روز پریس کانفرنس کرکے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیں گے۔

Post A Comment:
0 comments so far,add yours