مہمند ایجنسی(عزیر خان مہمند سے)مہمند ایجنسی میں پیرامیڈیکل سٹاف کے عہدداروں کی آٹھ ماہ سے بند تنحواہوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔پشاور باجوڑ روڈ بلاک،سخت حالات میں کام کرنے کی سزا دی جارہی ہے۔صدر حورشید خان کا موقف۔ایجنسی ہیڈ کوارٹر غلنئی میں پیرا میڈیکل سٹاف کا احتجاجی مظاہرہ ہوا۔جنہوں نے تیس30منٹ تک پشاور باجوڑ روڈ بند کر دیئے ،مظاہرے سے مہمند ایجنسی میں پیر امیڈیکل سٹاف کے صدر خورشیدخان ،شیر گل نے محکمہ صحت کے اہلکاروں پر تنقید کی،اور کہا کہ گزشتہ آٹھ ماہ سے ہماریی تنخواہیں بند پڑی ہیں جس میں مہمند ایجنسی چودہ اور فاٹامیں 174اھلکار متاثر ہوئے ہیں جبکہ ہم نے 2004سے اب تک سخت ترین حالات میں ڈیوٹی سرانجام دی ہے اور سپریم کورٹ نے بھیہمارے حق میں فیصلہ کیا ہے لیکن محکمہ صحت نے آٹھ ماہ سے تنحواہیں بند رکھی ہیں ۔جس سے ہمیں سخت مالی مشکلات درپیش ہیں،محکمہ صحتکے مطابق پیرامیڈیکل ٹاف کو ADPکے تحت تنحواہیں دی جاتی ہیں،جو اکثر اوقات تنحواہیں لیٹ ملتی ہیں انہوں نے کہا کہ ہمارے مطالبات پورے نہ ہوے ،تو احتجاج جاری رکھیں گے۔

Post A Comment:
0 comments so far,add yours