شبقدر حلیم زئی فاطمہ خیل قبرستان میں مہمند ایجنسی کے نوجوان نے خودکشی کرلی،رومان ولد سردار نے فاطمہ خیل قبرستان میں اپنے آپ پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی چند ہی لمحوں میں دم توڑ گیا مقامی لوگوں کی اطلاع پر پولیس پہنچ گئی لاش کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال شبقدر منتقل کیا گیا جہاں پر پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کی گئی رشتہ داروں نے پولیس کو بتایا کہ رومان خان کا دماغی توازن درست نہیں تھا تفصیل کے مطابق شبقدر کے علاقہ حلیم زئی میں فاطمہ خیل قبرستان میں مہمند ایجنسی کی تحصیل حلیم زئی کے علاقہ غازی بیگ کے رہائشی رومان ولد سردار دماغی مریض نے اپنے آپ پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس سے رومان کا پورا جسم بُری طرح جھلس گیا تھا اور وہ چند ہی لمحوں میں جان بحق ہو گیا لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال شبقدر لے جا یا گیا جہاں پر ایک رشتہ دار نے پہلے سے کٹی ہوئی ہاتھ کی اُنگلیوں سے پہچان لیا شبقدر پولیس نے لاش کو رشتہ داروں کے حوالے کر دیا جہاں سے رومان خان ولد سردار کی میت اپنے آبائی علاقہ واقع مہمند ایجنسی غازی بیگ کے لیے روانہ کر دی گئی یا د رہے ضلع چارسدہ اور مہمند ایجنسی میں گزشتہ دس دنوں کے دوران خود کشی کا یہ چوتھا واقعہ ہیں جس سے مذکورہ علاقوں کے عوام میں سخت تشویش پائی جاتی ہیں

Post A Comment:
0 comments so far,add yours