فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کے خلاف بھر پور اواز اٹھائیں گے ۔ جے یو ائی یوتھ کنونشن سے مقررین کا خطاب ۔
مہمند ایجنسی غلنئ پگل کور میں جے یو ائی یوتھ کنونشن سے جے یو ائی فاٹا کے امیر مفتی عبدالشکور جے یو ائی مہمند ایجنسی کے امیر مولانا عارف حقانی و دیگر مقررین نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کے لئے جدوجہد جاری ہے ۔ فاٹا کو الگ صوبہ بنانے اور ضم اور ایف سی ار کے خاتمے کے حوالے سے 14 اکتوبر کو پشاور میں گورنر ہاوس کے سامنے یوتھ کنونشن زیر صدارت مولانا فضل رحمان منعقد کی گئ ہے ۔کسی بھی صورت میں فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم نہیں کریں گے









Share To:

Anonymous

Post A Comment:

0 comments so far,add yours