اہلسنت والجماعت کی جانب سے چاندہ بازاز میں برمی حکومت کے خلاف مظاہرہ ۔ مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینر اٹھائے تھے جس پر برمی حکومت کے مظالم کے خلاف نعرے درج تھے ۔ مظاہرے کی قیادت امیر اللہ جنیدی اور امین الحق قادری نے کی ۔ حکومت پاکستان سے برمی مسلمانوں کی مدد کی اپیل کی گئ ۔ مظاہرے میں عوام نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔اخر میں پر امن طریقے سے مظاہرین منتشر ہوگئے

Post A Comment:
0 comments so far,add yours