مہمند ایجنسی میں مون سون شجر کاری مہم کا افتتاح ہوا پولیٹکل ایجنٹ مہمند محمود اسلم وزیر نے ہیڈکوارٹر غلنئی میں پودا لگا کر باقاعدہ مہم کا افتتاخ کیا اس موقع پر محکمہ جنگلات مہمند ایجنسی کے اہلکاروں کے علاوہ کثیر تعداد میں قبائلی عمائدین بھی موجود تھے پولیٹکل ایجنٹ محمود اسلم وزیر نے شبقدر میڈیا سنٹر کے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پودا علاقے کی خوبصورت اور ماحولیاتی الودگی اور موسم میں اہم کردار ادا کرتی ہے اس مہم کے دوران ایجنسی بھر کے مختلف تحصیلوں میں ہزاروں پودے لگائے جائے گے انہوں نے کہا کہ اس پودوں سے نہ صرف ایجنسی کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا بلکہ ایجنسی کی اب وہوا اور فضاء بھی بہتر ہوگی اس موقع پر انہوں نے کیک بھی کاٹا

Post A Comment:
0 comments so far,add yours