بے نظیر انکم سپو رٹ پر و گرام کے چےئر پر سن ماروی میمن نے مہمند ایجنسی یکہ غنڈ ریسٹ ھا ؤ س میں مشران کیسا تھ ملا قا ت میں مو قع پر ہدایت جا ری کیں کہ اس سرو ے سے کوئی غریب نہ رہ جا ئیں۔
انہوں نے یکہ غنڈ میں مشرا ن کیسا تھ سرو ے کے با رے میں با ت کیں اور بتا یا کہ نیا سروے میں جہا ں پر کو ئی کو تا ہی ہو ئی ہو اس کا ازلہ کر نے کیلئے ہم یہا ں ائی ہے اصل مقصد یہ ہے کہ کو ئی غریب اس پرو گرا م سے نہ رہ جا ئیں اور اپ لو گو ں سے حقیقت جا ن سکوں اس پر علا قے کے مشرا ن نے چےئر پرسن کا شکریہ ادا کیا اورسروے کے با رے میں مختلف امور پر با ت کیں۔
ملک عطا ء للہ ترکزئے نے کہا کہ سروے سے ہم مطمئن نہیں ہے کیو نکہ سر وے سے بہت نا دار لو گ رہ چکے ہیں اس پر ما روی میمن نے بتا یا کہ کو ئی بھی سروے سے نہیں رہ جائگا ۔ملک سید محمود جان نے کہا کہ خواتین کیلئے دو پوئنٹ بنا دئے گئے ہیں جو کہ بہت کم ہیں اس طرح کے پوانٹس کوہر تحصیل میں ہونا چاہئے تاکہ خواتین کی رسائی میں اسانی ہو ۔اس پر ماروی میمن نے بتایاکہ آپ کے شکایات کا ازالہ ہر ممکن حد تک ہوجائیگا۔آخر میں APAلوئر مہمند نوید آکبر نے ماروی میمن کو مہمند ایجنسی کے دورے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ کی باربار دوروں سے مہمند ایجنسی کے غریب اور لاچار لوگوں کوفائدہ ہوگا۔

Post A Comment:
0 comments so far,add yours